نگران حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے: آصف زرداری
اسلام آباد۔ پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نگران حکومت پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے گریزکرے۔ اپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ نواز حکومت کے ستائے عوام پر نگران حکومت مزید ظلم نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے…