پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور پارلیمان کو مضبوط بنانے کے لیئے جدوجہد کی ہے، نظریے کے فروغ کے لیئے پارلیمان کا فورم استعمال کرے گی: بلاول بھٹو زرداری
** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے نومنتخب اراکین اسمبلی کو خطاب ** بلاول ہاوَس میں دیئے گئے ظہرانے میں راجا پرویز اشرف، فریال تالپور، شیری رحمان، قائم علی شاہ شریک ** خورشید شاہ، نثار کھڑو، رضا ربانی، مراد علی شاہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے pic.twitter.com/oJ7rBSdEay — PPP (@MediaCellPPP)…