پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریبوں کے دشمن بی آئی ایس پی ختم کرنا چاہتے ہیں

شکار پور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریبوں کے دشمن بی آئی ایس پی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سندھ کے شہر شکارپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محترمہ شہید کا نام ہٹانے کا اعلان عمران خان کی شکست کا اعتراف ہے‘عمران خان عوامی طاقت اور تائید سے محروم کٹھ پتلی ہے، اسلام آباد کا کٹھ پتلی سندھ میں مسترد سیاستدانوں سے سہارا لینے آیا: مولا بخش چانڈیو

لاہور : پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوریت اور آئین کے شکار پر نکلا ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محترمہ شہید کا نام ہٹانے کا اعلان عمران خان کی شکست کا اعتراف ہے، خان صاحب آپ تو کیا آپ کے پسندیدہ آمر بھی زندہ ہوکر محترمہ…

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کہتے ہیں کہ انہیں ڈر ہے نیا پاکستان والےکرنسی سےقائداعظم کی تصویرنہ نکال دیں

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کہتے ہیں کہ انہیں ڈر ہے نیا پاکستان والےکرنسی سےقائداعظم کی تصویرنہ نکال دیں۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان سابق وزیراعظم کا نام بینظیربھٹو انکم سپورٹ فنڈ سے نکالنا چاہتے ہیں تو نکال دیںلیکن اس پر آپ کو…

PPP protests govt’s move to rename Benazir Income Support Programme

SUKKUR: The Pakistan Peoples Party has recorded strong protest over reports that the federal government is considering removing the name of former prime minister, the late Benazir Bhutto, from the Benazir Income Support Programme (BISP). Slamming PM Imran’s suggestion, PPP veteran Khursheed Shah said Shaheed Benazir Bhutto made sacrifices not just for the party but…

وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لے اور سندھ کی عوام کے حق پر ڈاکہ نہ ڈالے، دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی وزیر ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی وزیر ہیں۔ رتو ڈیرو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کے لیے کالعدم تنظیموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ…

عمران خان نے اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی کے خلاف زہراگلا ہے، خود کو منتخب کہلانے والا جگہ جگہ جمہوریت کا تمسخر اڑا رہا ہے، آج خان صاحب کنٹینر لے کر گھوٹکی پہنچے، جتنے رہنما اسٹیج پرتھے، ان سب کی توایک عام جیالا ضمانتیں ضبط کرواسکتا ہے: مولا بخش چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک للکار عمران خان کو زمین پر لے آئی ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم کو اب یاد آیا ہے کہ پاکستان وزیراعظم ہائوس اور بنی گالہ سے باہر بھی ہے۔ ایک بیان میں مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ…

اللہ پاک سندھ کو عمران کے شر سے بچائے، خان صاحب کہتے تھے کہ حکومت میں آ کرمہنگائی کم کریں گے، مہنگائی کم نہ کرنے پر قوم ان سے استعفیٰ طلب کرے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سندھ صوفیاء کی سر زمین ہے، اللہ پاک سندھ کو عمران خان کے شر سے بچائے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیر اعظم کے دورۂ سندھ پر تنقید کی اور کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ…

پی پی کو اپنے کارکنوں پر فخر ہے جو ہمیشہ اپنی قیادت کیلئے قربانیاں دینے سے دریغ نہیں کرتے: فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ پی پی کو اپنے کارکنوں پر فخر ہے جو ہمیشہ اپنی قیادت کیلئے قربانیاں دینے سے دریغ نہیں کرتے ان خیالات کا اظہار انھوں نے کاروان بھٹو کے دوران زخمی ہونیوالے ورکر نثار مری سے زرداری ہاوس میں…

نیب اپوزیشن کو کمزور کرنے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ، تبدیلی سرکار نے آٹھ ماہ میں عوام کی چیخیں نکا ل دی ہیں ،صرف سات ماہ کے دوران 3کھرب روپے کے قرضے لیے گئے،حکومت آٹھ ماہ میں کسی قسم کی قانون سازی کرنے میں ناکام رہی ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب اپوزیشن کو کمزور کرنے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ، تبدیلی سرکار نے آٹھ ماہ میں عوام کی چیخیں نکا ل دی ہیں ،صرف سات کے دوران 3کھرب روپے کے قرضے لیے گئے ،حکومت…