سیلیکٹ پرائم منسٹر، سیلیکٹ اسپیکر، سیلیکٹ بجٹ نا منظور نا منظور۔ بلاول بھٹو زرداری #جاگ_اٹھا_سارا_وطن
گوجر خان پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملکی معیشیت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حوالے کر دی گئی ہے، آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے سامنے عمران خان نے سر جھکا دیا، ملکی خودمختاری کا سودا کرلیا ہے، یہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم کو سلیکٹڈ…