اچھا ہے چیئرمین سینیٹ استعفی دیدیں ورنہ کل تو وہ جارہے ہیں:بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میری تجویز پہلے سے یہی تھی کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنچرانی استعفٰی دیدیں۔ سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانے کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عزت بچانے کے لئے اچھا ہے چیئرمین استعفی دیدیں…