کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، پیپلز پارٹی کا 6 ستمبر کو کراچی میں ریلی کا اعلان
کراچی: کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے پیپلز پارٹی نے 6 ستمبر کوکراچی مین ٹاور سے پریس کلب تک ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا. پی پیرہنما سعید غنی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے جہاں جہاں موقع ملا، کشمیر کامقدمہ رکھا.ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات ماضی سے مختلف ہیں،…