سلیکٹڈ حکومت کا سلیکٹڈ میڈیا اور اس کے سلیکٹرز، ایک بے معنی تقریر کے گُن گا رہے ہیں جبکہ پوری قوم خاص طور پر کشمیر کی عوام مایوس ہے کہ کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عوام دشمن اور نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے،ملک میں احتساب کا عمل نہیں بلکہ سیاسی انتقام کا چل رہا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر پری سلیکٹڈ تھی، عمران خان کشمیر کو اپنی پی آر کیلئے استعمال نہ کریں،سلیکٹڈ لیڈر کورین لیڈر…