حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےسابق صدر آصف علی زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ ہے فوری پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے: پیپلز پارٹی
اسلام آباد (31 اکتوبر2019) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سرکاری میڈیکل بورڈکی رپورٹ تشویشناک ہے اس لئے فوری طور پر وقت ضائع کئے بغیر سابق صدر کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل…