چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوام کو یومِ سندھی ثقافت پر مبارکباد
کراچی (30 نومبر 2019) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبہ سندھ سمیت ملک بھر کی عوام کو یومِ سندھی ثقافت کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ سندھی ثقافت قدیم انڈس سویلائیزیشن و اسلامی تہذیب کا خوبصورت امتزاج اور وادیِ…