کراچی میں ترقیاتی منصوبے، متحدہ کے وفاقی حکومت سے شکوے اور بلاول بھٹو کی الائنس کی پیشکش
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دو پُلوں، ایک انڈر پاس اور کینٹ اسٹیشن کے گردونواح سڑکوں کا افتتاح کیا جبکہ ملیر ایکسپریس وے اور ملیر ندی پر ایک اور پل پر بھی کام تیزی سے جاری ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی اور کورنگی میں چار ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب…