پنڈی گواہ رہنا! بلاول بھٹو زرداری کا عزم ہے پنڈی سے جمہوریت کا جو علم اٹھایا وہ شہر شہر گلی گلی جائے گا

پنڈی گواہ رہنا! شہید بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی کے موقع پر لیاقت باغ کے کامیاب ترین جلسے کے بعد چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا ہے۔ اس ٹویٹ کے تسلسل میں بختاور بھٹو زرداری کا ٹویٹ ہے۔ پنڈی گواہ رہنا! بھٹو ہے۔۔ ضیا تھا۔۔۔ ، بی بی ہے۔۔ مشرف تھا۔ چیئرمین پیپلز…

جہاں بلاول کھڑا ہے یہ وہی جگہ ہے جہاں آمروں کے دور میں ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو شہید کیا گیا: آصف زرداری #ZindaHaiBibiZindaHai

لیاقت باغ میں جلسے سے ویڈیو میں پیغام میں سابق صدر زرداری نے کہا ہے کہ بی بی اور ذوالفقار بھٹو کو آمریت میں شہید کیا گیا، اور موجودہ حکومت سے ملک نہیں چلایا جارہا ہے۔ جلسے سے اپنے ویڈیو پیغام میں سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بی بی اور ذوالفقار بھٹو…

میں بی بی شہید کے مشن کو جاری رکھوں گا اور اسے مکمل کروں گا؛ کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی: بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیا پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، ملک بحرانوں کا شکار ہے، صوبوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، اصلی جمہوریت بحال کرکے رہیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا شہید…

Bilawal Bhutto Zardari reiterates commitment to Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto's mission, pledges to continue struggle with support of Pakistani masses and Party supporters #ZindaHaiBibiZindaHai

ISLAMABAD/KARACHI/LAHORE/PESHAWAR/QUETTA: Pakistan People’s Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari has said that Shaheed Mohatra Benazir Bhutto was the strongest chain of Federation of Pakistan and those who assassinated her had planned to break the chain but failed due to “Pakistan Khappy” slogan of President Asif Ali Zardari soon after the national tragedy.In his message on…

Bilawal Bhutto Zardari strongly criticizes IK’s govt for removal of 820,165 women beneficieries from BISP's list, terms it an attack on economic empowerment of poverty-ridden women

ISLAMABAD/KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has strongly criticized Imran Khan’s government for the removal of 820,165 women beneficieries from the list of Benazir Income Support Programme (BISP) and termed it an attack on the economic empowerment of poverty-ridden women in the country. In a statement, the PPP Chairman said that the PTI…

شہید بھٹو کے فلسفے سے عشق کرنے والے لیاقت باغ کی طرف رواں دواں ہیں، جائے شہادت پہ پہلی بار چیئرمین پی پی ماں کی برسی منانے آرہے ہیں،ضیا اور مشرف کی باقیات کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں: ڈاکٹر نفیسہ شاہ #ChaloChaloPindiChalo

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ لیاقت باغ میں جلسے کی وجہ سے جنرل ضیاء الحق اور پرویز مشرف کی باقیات کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسہ گاہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات…

We are coming to Rawalpindi to talk about the rights of people: Dr Nafisa Shah #ChaloChaloPindiChalo

ISLAMABAD: Jialays from all over the country are on their way to Liaquat Bagh, but opponents and remnants of former military dictator Ziaul Haq faced problems over this, said Pakistan Peoples Party-Parliamen­tarian Information Secretary Nafisa Shah during a visit to the venue to oversee preparations for the Friday event. Yesterday Dr Shah along with party…

شیخ رشید جیسے لوگ ایک حوالدارکے ڈر سےسیاسی وفاداریاں تبدیل کرتے ہیں راولپنڈی کی پدی کی سیاست نالا لاٸی میں ڈوبنے والی ہے:سعید غنی

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہے ،شیخ رشید جیالوں کو اپنی طرح بذدل نہ سمجھیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ رشید جیسے لوگ ایک حوالدارکے ڈر سےسیاسی وفاداریاں تبدیلکرتے ہیں .راولپنڈی کی پدی کی…