پیپلز پارٹی انفو بیورو کی کامیاب میڈیا کانفرنس
پاکستان پیپلز پارٹی انفارمیشن بیورو نے سید حسن مرتضیٰ کی قیادت میں ایک کامیاب اور شاندار پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ اس کانفرنس سے نہ صرف پارٹی کا پنجاب میں عظمت کی بحالی کا سفر درست سمت میں ممکن ہوگا بلکہ اس سے پارٹی کے اطلاعات کا شعبہ بھی مضبوط…