چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سنٹرل پنجاب میں مصروفیات
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 2 مارچ بروز سوموارکو لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس میں شرکت کریں گے ۔ چودھری منظور احمد نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی وسطی پنجاب میں مصروفیت کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا…