Must Watch: Imdad Somroo’s VLog about COVID-19 and 18th Amendment

Must Watch: Vlog of renowned Journalist Imdad Somroo about COVID-19 and 18th Amendment; he praised former president Asif Ali Zardari for the milestone achievement in Pakistan’s constitutional history, and asked imagine if the 18th amendment had not enacted, the provinces would not have been independent, then what would he have except Imran Khan’s formula speeches. …

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا فون، دونوں راہنماؤں کے درمیان کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال کے معاملے پر گفتگو

کراچی (-) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فون کیا، دونوں راہنماؤں کے درمیان کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال کے معاملے پر گفتگو ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بحران پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا جبکہ…

شکریہ آصف علی زرداری ! اٹھارہویں ترمیم کرونا سے لڑنے کا ہتھیار بن گئی: معروف صحافی امداد سومرو کا وی لاگ

سوچیں اگر 18 ویں ترمیم نہ ہوتی ،صوبے خودمختار نہ ہوتے تو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عمران خان کی فارمولہ تقریروں کے علاؤہ کیا ہوتا ؟۔شکریہ آصف زرداری ۔۔ اٹھارہویں ترمیم کیلئے شکریہ ۔۔ اٹھارویں ترمیم پاکستانی آئینی تاریخ میں ایک بڑا قدم ہے، اس اہم آئینی ترمیم کے زریعے وفاق، اور وفاقی اکائیاں…

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ، نیازی لاک ڈائون کے خلاف قوم کو اکسا کر کس کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں؟ سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پارلیمانی لیڈر پی پی پی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ، نیازی لاک ڈائون کے خلاف قوم کو اکسا کر کس کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں؟…

انسانی بقاء کی جنگ لڑنے کیلئے قوم کے ہر فرد کو قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا، نیر بخاری

اسلام آبادپاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرِٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عالمی مہلک وباء کرونا کا مقابلہ قومی اتحاد اور ملی یکجہتی سے ہی ممکن ہے غیر معمولی اور مشکل حالات میں زاتی عناد اور انا کو دفن کرنا ہو گا نیر بخاری نے مزید کہا کہ وزیراعظم اور وزرا دل کشادہ…

Video-link APC on COVID-19 to be held tomorrow to devise common strategy: Qamar Zaman Kaira

LAHORE: The PPP is going to consult with all political parties tomorrow (Tuesday) through a video-link All Parties Conference, said Pakistan Peoples Party Central Punjab President Qamar Zaman Kiara.  In a statement issued here, the PPP leader said to cope with COVID-19 required a common strategy, adding there will be a discussion of a common…

پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کرنے جا رہی ہے ، پنجاب کی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس میں مشترکہ لائحہ عمل پر بات ہوگی: قمر زمان کائرہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے ایک مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے ، پیپلز پارٹی کل(منگل) کو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کرنے جا رہی ہے ، پنجاب کی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس میں مشترکہ لائحہ عمل پر بات ہوگی…

یہ سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کوئی بھی مستحق شخص بھوکا نہ رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

کراچی(-) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ مستحق افراد کی امداد کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، انہوں نے سندھ حکومت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ کوئی ایک مستحق بھی کہیں بھوکا نہ رہ جائے، ان خیالات کا…