تیل کی قیمتوں میں کمی سے ہونے والا فائدہ اور ورلڈ بینک، جی 20 ممالک سے ملنا والا ریلیف صوبوں کو دیا جائے: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ہر اقدام کی وفاقی حکومت کی جانب سے مخالفت سامنے آنا افسوس ناک ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے ہونے والا فائدہ اور ورلڈ بینک، جی 20 ممالک سے ملنا والا ریلیف صوبوں کو…