مشروط لاک ڈاؤن کا آج آخری دن، قومی رابطہ کمیٹی لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کل کرے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز پیر ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت آج ہونے والا اجلاس اب کل سہہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگا۔ قومی رابطہ…

سگریٹ ،، شیشہ ، واٹر پائپسس ،، کورونا وائرس کا باعث بن سکتی ہے

جوہر ٹاؤن (سٹی42) تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا افراد کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانا ت دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ ہو سکتے ہیں، انگلیوں کے ذریعے سگریٹ کو پکڑا اور منہ کو لگایا جاتاہے، اس عمل میں ہاتھوں کے ذریعے وائرس منہ تک پہنچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، شیشہ…

زرداری صاحب کے ’’جرائم‘‘ کی فہرست!

تاریخ جہاں دلنواز ہوتی ہے وہاں دل سوز اور دلخراش بھی۔ اقوام کی اٹھان اور تنزلی کی تاریخ دیکھ کر ان کے رویوں، حالات اور نتائج کو سمجھا اور پرکھا جاتا ہے۔اپنا المیہ یہ ہے کہ سوہنی دھرتی کی تاریخ کو مؤرخ کم ملتے ہیں اور ’’انجینئر‘‘ زیادہ۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے…

حکومتی بیانیہ کا تضاد کرونا وباء سے زیادہ خطرناک ہے ،ایک دن میں چار ڈاکٹرز اور 96اموات سے صورتحال سنگین ہو گئی: نیر بخاری

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کا پیپلز کا کرونا پھیلاؤ پر شدید اظہار تشویش پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ایک دن میں چار ڈاکٹرز اور 96اموات سے صورت حال سنگین ہو گئی ہے ۔ حکومتی غیر زمہ داری بے حسی اور اور عاقبت نااندیشی سے کورونا…

لاہور پر کورونا کا آسیب چھا گیا، 174 افراد جاں بحق، 11260 متاثر

جیل روڈ (زاہد چودھری) چین کے شہر ووہان سے جنم لینے والے خطرناک کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں، اب تک کورونا وائرس سے پوری دنیا میں 61 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 3 لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، کورونا وائرس سے…

ماسک پہننا لازمی قرار

مال روڈ (علی اکبر ) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے حملوں میں تیز آگئی، ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1443 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد 68301 تک پہنچ گئی، پیپلز پارٹی…

کورونا انسانوں اور ٹڈی دل ملک کی زراعت کو ہڑپ کر رہی ہے جبکہ لاپتہ وزیر آعظم نیرو کی طرح چین کی بانسری بجا رہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کورونا انسانوں اور ٹڈی دل ملک کی زراعت کو ہڑپ کر رہی ہے جبکہ لاپتہ وزیر آعظم نیرو کی طرح چین کی بانسری بجا رہے ہیں . ایک بیان میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی…

پیپلز پارٹی کی سینتھیا رچی کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواستیں

اسلام آباد (مئی 31):- سابق سینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سحر کامران نے حکومت پاکستان سے استدعا کی ہے کہ سنتھیا ڈی رچی کی مشکوک سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے اور پاکستان سے انکی فوری ملک بدری کا عمل یقینی بنایا جائے۔ اس حوالے سے سینٹر سحر کامران نے ڈایریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی واجد…

صابر سے سیکھیں مصوری آن لائن

چاروں سو پھیلی گھٹن کے اس دور میں کیوں نہ کھولیں سوچ کے کیواڑ ؟ فائونڈیشن صوفی پیش کرتے ہیں -رنگ باتیں کریں- استاد @sabirnazar1 کے ساتھ- صابر سے سیکھیں مصوری۔ آن لائن۔ تفصیلات اتوار کو #LetsTalk میں۔ چاروں سو پھیلی گھٹن کے اس دور میں کیوں نہ کھولیں سوچ کے کیواڑ ؟ فائونڈیشن صوفی…