علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا، کہا لڑائی کرنی ہے تو میں تیار ہوں

لاہور (ویب ڈیسک:قومی اسمبلی اجلاس میں علی زیدی کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ، پیپلزپارٹی کے ایم این اے نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا۔ نوید قمر نے کہا کہ لڑائی کرنی ہے تو میں تیار ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جے آئی ٹی سے متعلق تقریر پر پیپلزپارٹی کی…

نہ جھکنے والا،نہ بکنےوالا اصول پسند کپتان،عمران خان

تحریر: شاہد نزیر گرچہ یہ تمام رہنما حالات کی چکی میں یکساں طور پستے رہے ہیں، لیکن… اول الذکر تمام رہنماؤں اور عمران خان میں بڑا فرق فی البدیہہ فن تقریر کا ہے۔ جو کام بڑے بڑے لیڈر شبانہ روز محنت کے باوجود نہ کرسکے کپتان نے وہ کام محض دو تقریروں سے کر دکھایا۔…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے سیاسی مشن پر آج لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک:بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے مشن پر آج رات لاہور پہنچ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری وڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے بھی خطاب اور رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو نے کورونا سے قبل حکومت مخالف تحریک کیلئے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے تھے مگر کورونا…

پیپلز پارٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا پنجاب اسمبلی سے خطاب

لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کراچی دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت اورسکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں کہا کہ پوری دنیا میں پٹرول رل گیا جبکہ پاکستان میں عوام رل گئی ہیں۔ پیٹرول مافیا کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا گیا۔ اپنی…

عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک):رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ مراد سعید جہاں بلائیں، جب بلائیں، مناظرے کو تیار ہوں۔ عبدالقادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ مراد سعید جلسے میں مناظرہ کریں یا ٹی وی پر کریں، میں تیار ہوں۔…

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے،، نمائندہ خصوصی کا دورہ پاکستان ایک روز کا ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک:سفارتی ذرایع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، ان کا یہ دورہ بین الافغان مذاکرات سے قبل ہو رہا ہے۔ دورے کا مقصد افغانستان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کرانا ہے، زلمے خلیل زاد سے ملاقات…

آپریشن کے منتظر مریضوں کیلئے اچھی خبر

لاہور (ویب ڈیسک: میو، جناح، جنرل اور سروسز ہسپتال کی او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز تین ماہ بعد بحال، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام شعبوں کے سربراہان ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و دیگر عملے کی دستیابی کو بھی ممکن بنائیں، میو…

شہریوں کیلئے اچھی خبر،وائرس کا زور ٹوٹنے لگا

لاہور (ویب ڈیسک:مریضوں کی شرح میں کمی، 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے 247 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 38 ہزار 746 تک پہنچ گئی، پروفیسر آف پلمانولوجی ڈاکٹر خالد چودھری کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق24 گھنٹے کے دوران لاہور میں کورونا…