بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنماؤں اور سندھ حکومت کے وزراء کی اہم ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنماؤں اور سندھ حکومت کے وزراء کی اہم ملاقات ، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ نے شہر کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی کراچی کے صدر سعید غنی نے شہرقائد کی سیاسی صورت حال سے…