حکومت کا رہنا اب زہر قاتل ہے،ان کو جانا ہوگا: قمر زمان کائرہ
سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ مسائل کیسے حل کرے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کا معاملہ سنجیدہ ہے۔ حکومت ایف اے ٹی ایف کے…