حکمران ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں: قمر زمان کائرہ
گلگت (غذر) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکمران ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں ۔وزیر اعظم نے درست کہا جیسے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں ویسے ہی وہ ہیں۔ دونوں کی طرز سیاست فاشسٹ اور غیر جمہوری ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس حکومت کی موجودگی…