پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کی پی ڈی ایم کے تمام فیصلوں و ایکشن پلان کی توثیق
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کی سینٹرل ایگزیکیوٹو کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے پارٹی قیادت کے پاس استعیفے جمع کرانے سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ (پی ڈی ایم) کے تمام فیصلوں و ایکشن پلان کی توثیق کی ہے اور زور دیا ہے کہ موجودہ…