مافیاز سلیکیٹیٍڈ وزیراعظم کی مدد سے مہنگائی کرکے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ
کوئٹہ: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نے کہا ہے کہ سلیکیٹیڈ حکومت نے نااہلی، کرپشن اور مہنگائی کے تمام ریکارڈز توڑ دئیےہیں. اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تمام مافیاز کی سہولت کار…