پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں ہیں، مگر آئین کی پاسداری، پارلیمانی بالادستی کے حصول کے لئے ہم ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہیں: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، سیکرٹری جنرل زرینہ زہری سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں ہیں، جن کے نظریات مختلف ہیں، مگر آئین کی پاسداری، پارلیمانی بالادستی کے حصول کے لئے ہم ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہیں. ہم حکومت کو…

اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کا آرڈیننس ملک کی معاشی خود مختاری پرایک سنگین حملہ ہے، اس کو مسترد کرتے ہیں: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، سیکرٹری جنرل زرینہ زہری سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے اسٹیٹ بینک کے حوالے سے آرڈیننس کو غیر آئینی اور ملک کی معاشی خود مختاری پرایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مذکورہ آرڈیننس کو فوراً…

پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو کا لہجہ سیاسی تھا لیکن مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس ، ہمیں بھی ہر طعنے کا بھر پور جواب دینا آتا ہے: پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماوں سینیٹر شیری رحمان، مولا بخش چانڈیو اور شازیہ مری سمیت دیگر رہنماوں نے اتوار کے روز پریس کانفرنس کی، جس میں کہا گیا کہ مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس تھا، ہر طعنے کا بھرپور جواب دینا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے…

پیپلز پارٹی تمام شہریوں کے لئے یکساں حقوق اور مواقع کی حامی ہے: پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے. اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رنگوں کا یہ خوبصورت تہوار ہولی ایک قوس قزاع کا سماں پیدا کرتا ہے، یہ مل جل کر جشن کا جذبہ پیدا کرتا…

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے غیر فطری اتحاد پر جہاں آرا وٹو کاغیر سیاسی تبصرہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے غیر فطری اتحاد نے مجھے کچھ اچنبھے میں ڈال دیا۔ بلاشبہ سیاست میں بچپن سے سُنا ہے کہ کچھ بھی حرف آخر نہیں ہوتا اور ہمیشہ مخالفین کیلئے بھی دروازے کھلے رکھنے چاہئیں۔ پر جس تکلیف سے پنجاب کے جیالے گزر رہے تھے وہ دیدنی تھی۔ میاں محمد…

پی ڈی ایم کو بچانا چاہتے ہیں، پنجاب کو ایک کٹھ پتلی کی کٹھ پتلی کے رحم و کرم پر چھوڑا نہیں جاسکتا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کو ایک کٹھ پتلی کی کٹھ پتلی کے رحم و کرم پر چھوڑا نہیں جاسکتا۔ پنجاب حکومت پر پہلا حق حمزہ شہباز کا ہے، لیکن اگر اسے وزیراعلیٰ نہیں بنانا تو چودھری برادارن سے بھی بات کرنا ہوگی۔ میڈیا سیل بلاول…

ہولی کا پیغام محبت، امن اور بھائی چارہ ہے، جبکہ یہ برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت بھی ہے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہندو برادری اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں رنگوں کا قدیم تہوار ہولی منانے والے تمام لوگوں کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ہولی کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہولی کا…

پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے پر مبار کباد

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، سیکرٹری جنرل زرینہ زہری سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے پر مبار کباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پیپلز پارٹی کے 21 ,عوامی نیشنل پارٹی کے 2 اور جماعت اسلامی کے 1 سینٹر…

فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کے چئیرمین نے کس طرح سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کو دھوکا دیا؟ تیمور سندھو

فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کے چئیرمین کی جانب سے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں جمع کروائی گئی فائل کو اس لنک سے ڈاوُن لوڈ کیا جاسکتا ہے: welfare file لاہور/پریٹوریا/اوسلو: تیمور سندھو نے بتایا کہ کس طرح فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کے چئیرمین نے جعلی دستاویزات جمع کرواکر سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو…

پی ڈی ایم کی کامیابیاں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی تدبر سے ممکن ہوئیں : پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، سیکرٹری جنرل زرینہ زہری سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی نےعوام کی ذندگی اجیرن بنادی ہے، گرمی ابھی شروع نہیں ہوئی بجلی اور دیگر اشیاء کی قیمتیں انتہائی بڑھادی گئیں ہیں،ہر طرف سے ملک خطرات کا شکار ہے۔ سینیٹ…