عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت کے ساتھ نہیں ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (30 اپریل 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے-249 کے ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدوار کی کامیابی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت کے ساتھ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کی…

لیاقت مسیح قیصر کی ڈیفنس کے بنگلے میں رہائش اور رہن سہن مشنری سپرٹ کیخلاف ہے: تیمور سندھو

پریٹوریا: تیمور سندھو نے کہا ہے کہ پادری لیاقت مسیح قیصر کا ڈیفنس کے بنگلے میں رہائش رکھنا اور رہن سہن مسیح کی مشنری سپرٹ کیخلاف ہے. تیمور سندھو ، جو اس وقت لیاقت مسیح قیصر کی دھمکیوں اور ہراساں ہونے کی وجہ سے جنوبی افریقہ میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں…

#NA249 میں پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی، جمہوریت کی فتح اور سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نے کراچی کے حلقہ این اے 249 سے پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جیت عوام اور جمہوریت کی کامیابی ہے،…

’شکریہ کراچی‘، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز پارٹی کی #NA249 میں تاریخی کامیابی پر ٹویٹ

کراچی: این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تیر کے نشان کے ساتھ شکریہ کراچی کا پیغام شیئر کیا ہے. Thank you Karachi. #NA249 pic.twitter.com/LwZGlvoH0k — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 29, 2021 تفصیلات کے مطابق این اے 249کراچی کا…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وفاقی حکومت کی جانب سے دوہزار روپے کے بجائے گندم خریداری کی امدادی قیمت 1800 روپے کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید

اسلام آباد./ کراچی (—–) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے دوہزار روپے کے بجائے گندم خریداری کی امدادی قیمت 1800 روپے کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے بیرون ملک سے 2750 روپے میں گندم خرید کر ملکی کسانوں کو 1800 روپے کی امدادی قیمت دینے کے…

عوام دشمن حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرا دیا ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرا دیا ہے. اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ نااہل حکومت…

نااہل حکمرانوں کا علاج صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نے کہا ہے کہ نااہل کرپٹ حکمرانوں کا علاج صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، اور پیپلز پارٹی ہی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوام کی اس نالائق حکومت سے نجات دلا کر…

عمران خان نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر پاکستانی معیشت کو چلاکر ملکی وقار کو ملیامیٹ کردیا ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/اسلام آباد(—-) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے عمران خان کو بجلی کے بل بڑھانے کی ہدایت کی اور پی ٹی آئی حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا…

وزیراعظم کی نااہلی اور نالائقی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے، عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا : پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ہر شعبہ ہائے ذندگی تباہی و بربادی کا شکار ہے، اور اب عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے علاوہ کوئی آپشن…

پیپلز پارٹی این اے 249سے بھاری اکثریت میں کامیاب ہوگی، سعیدغنی

کراچی : پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی این اے 249سے بھاری اکثریت میں کامیاب ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلزسیکریٹیریٹ میں پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں این اے 249کے ضمنی…