حکومت کی تمام معاشی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں، ترقی کے دعوے جھوٹے ہیں: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نےکہا ہے کہ حکومت کی تمام معاشی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں، اور معاشی ترقی کے دعوے جھوٹے ہیں. اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے مواشی ترقی کے جب اعداد وشمار دیتے…

ملک اور بلوچستان میں آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے: راجہ پرویز اشرف

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاست کی وجہ سے نہ صرف ملک بلکہ جمہوریت کا نقصان ہوا اور پارلیمنٹ کمزور ہوئی، بلوچستان حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ،صوبائی حکومت نے تین سال میں کوئی…

پی ڈی ایم میں آج بھی پیپلز پارٹی کی ہی پالیسی چل رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری

چارسدہ : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے ایک مشترکہ ایکشن پلان ترتیب دیا تھا اور جب تک اس پر عمل نہیں ہوتا واپسی ممکن نہیں۔ اتوار کو چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ’جب ہم نے پی…

سندھ سوکھے یا ڈوبے، موجودہ وفاقی حکومت بلکل لاتعلق رہی ہے: محمد اسماعیل راہو

کراچی (30 مئی 2021) سندھ کے وزیرِ زراعت محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ سوکھے یا ڈوبے، موجودہ وفاقی حکومت بلکل لاتعلق رہی ہے۔ ماضی میں کبھی کسی صوبے کی عوام سے یوں لاتعلقی نہیں کی گئی۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیرِ زراعت و پاکستان پیپلز…

سسٹر برگیتہ المبی کے قتل کے بعد صدیق صابر، اور عوبید فراز نےفراڈ سے چلڈرن ویلفئیر سنٹر کی کروڑوں کی جائیداد فروخت کی

پریٹوریا /اوسلو/اسلام آباد: ایف جی ایڈلٹ ایجوکیشن ویلفئیر انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کی مینجنگ ڈائریکٹر سویڈیش مشنری سسٹر برگیتہ المبی کے قتل کے بعد فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان جو کہ ایک مذہبی ادارہ ہے، جومسیحیوں کے ایک فرقہ کی نمائندگی کرتا ہے،اور اس کی اپنی رجسڑیشن جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے غیر قانونی سرگرمیوں کی…

پی ڈی ایم کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی، اس کی غیر موجودگی میں ہمنواؤں کے اجلاس کو پی ڈی ایم کا اجلاس نہیں کہا جاسکتا: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی تھی، اور اس کی غیر موجودگی میں ہم خیالوں اور ہمنواؤں کے اجلاس کو پی ڈی ایم کا جلاس نہیں کہا جاسکتا۔ انہوں…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاعوام دشمن پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنانے کا اعلان

کراچی/اسلام آباد(—–) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام دشمن پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تنخواہ دار ملازمین کی جانب سے بنائے گئے بجٹ کی منظوری پاکستان کی خودداری پر ایک حملہ ہوگا اور…

عمران خان کی انڈوں، کٹوں، اور بھنگ پر مبنی معاشی فلاسفی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نےکہا ہے کہ حکومت کی نالائقی اور ناکامی کو چھپانے کے لئے کرایے کے ترجمان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں. اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی انڈوں، کٹوں،…

تین سالہ اقتدار نے عمران خان کو بری طرح بے نقاب کردیا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/اسلام آباد(—–) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے 16 فیصد عوام غربت کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیا کے حصول تک میں مشکلات کا شکار ہیں، آج پاکستان روٹی، کپڑا اور مکان مانگ رہا ہے اور عمران خان عوام سے یہ سب چھین رہے ہیں، میڈیا سیل…

عوام کےمعاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے ہیں، حکومت مہنگائی بے روزگاری کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نےکہا ہے کہ ایک طرف حکومتی ترجمان اور وزراء جھوٹ بول کر اور حقائق کے منافی اعدادوشمار جاری کرکے قوم کوبےوقوف بنارہی ہے، اور دوسری جانب ادارۂ شماریات کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے…