حکومت کے کردار اور اسپیکر کے طرز عمل کی وجہ سے جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا،اراکین کو ان کے حق سے محروم کیا گیا اور ہم اپنا ووٹ درج نہیں کر سکے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(30جون 2021) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ سارے کا سار ا بجٹ سیشن شروع سے آخر تک عوا م کی توہین تھا۔ حکومت کے کردار اور اسپیکر کے طرز عمل کی وجہ سے جو کچھ ہوا وہ…

رول 276 کے مطابق اسپیکر اسمبلی پر لاز م ہے کہ جب آواز کے ذریعے ووٹ کو چیلنج کیا جائے تو گنتی کروائی جائے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(30جون 2021) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز اسپیکر کا طرز عمل نہایت خراب تھا اور انہوں نے قومی اسمبلی کے ہر رکن کا اس سے حق چھین لیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سیشن میں جو کچھ ہوا…

خطے کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے اور پارلیمنٹ کو افغانستان اور موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے:پیپلز پارٹی

*کوئٹہ: خطے کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے اور پارلیمنٹ کو افغانستان اور موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے، سرحدوں پر کاروبار کھولا جائے، چمن بارڈر بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے 15 ہزار مزدوروں کے گھرانے متاثر ہورہے۔* کوئٹہ، 30 جون: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل…

وفاقی بجٹ پاس ہونے کے بعد ن لیگ کے کردار پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں:پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی صدر غزالہ گولا، جنرل سیکرٹری زرینہ زہری، اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نےکہا ہے کہ وفاقی بجٹ ن لیگ کی مدد سے پاس ہوا، جس طرح پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں بزدار حکومت اور ن لیگ میں مک مکا ہوا, پھر اسی سے پنجاب میں بجٹ منظور…

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اسلام آباد(29جون 2021)  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے منگل کے روزاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج وفاقی بجٹ غیرقانونی طور پر منظور کیا اور اسپیکر نے اراکین کے ووٹ کو چرا لیا۔ اس بارے میں انہوں نے اسپیکر کو ایک خط بھی لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج…

حکومت میں آکر بلوچستان کی پسماندگی دور کریں گے اور ترقی یافتہ ، خوشحال بلوچستان کی بنیاد رکھیں گے:بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کوئٹہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی نے بلوچستان کے تنظیمی و سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے موقع پر…

میڈیا بھی تحقیقاتی صحافت کرتا ہے اور اسے بھی تحقیقات کرنی چاہیے کہ عمران خان کا ایک قریبی دوست پاکستان سے اسرائیل گیا اور دس گھٹنے اسرائیل میں ٹھہرا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاﺅ س اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا بھی تحقیقاتی صحافت کرتا ہے اور اسے بھی تحقیقات کرنی چاہیے کہ عمران خان کا ایک قریبی دوست پاکستان سے اسرائیل گیا اور دس گھٹنے اسرائیل میں ٹھہرا۔ ہم بھی یہ مطالبہ…

پیپلز پارٹی کا عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کے اغواء پر تشویش کا اظہار

کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کے اغواء پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک عبید اللہ کاسی جیسے معزز سیاسی رہنما کو…

ملکی اثاثے گروی رکھ کر قرض لینا حکومت کی بدترین نااہلی اور ناکامی ہے: پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی صدر غزالہ گولا، جنرل سیکرٹری زرینہ زہری، اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف حکومت غیرملکی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے قومی اثاثے گروی رکھ کر ملک کو مقروض بناکر عدم استحکام کا شکار کررہی ہے۔ اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان…

کشمیری ایک کٹھ پتلی وزیراعظم کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے, پیپلزپارٹی کی ہمیشہ ہی سے یہ پالیسی رہی ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے:بلاول بھٹو زرداری

کوٹلی/اسلام آباد(27جون 2021) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اتوار کے روز انتخابی مہم کے سلسلے میں ہجیرہ پہنچے۔ ان کے ساتھ قمر زمان کائرہ، چودھری لطیف اکبر، سردار محمد یعقوب خان، سردار سعود صادق، فیصل ممتاز راٹھور، سردار امجد یوسف، سید دلاور بخاری، سردار رئیس انقلابی اور عنایت اللہ عارف بھی تھے۔ ہجیرہ کے…