آزاد کشمیر انتخابات کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی نے کرائے کے امیدوار کھڑے کیئے ، منصفانہ انتخابات ہوئے تو پیپلزپارٹی کے مخالفین کی ضمانت ضبط ہوگی: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد : سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گیلپ سروے عوام کو گمراہ کرنے کا اوچھا ہتھکنڈہ ہے ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ بھوت سروے کے ذریعے ووٹ پر ڈاکا مارنے نہیں دینگے ۔ انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر انتخابات کے اعلان کے بعد پی…

عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں آج کشمیر میں تیر چلے گا: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا, جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری,بی بی آصفہ بھٹو زرداری, اور ادی فریال تالپور نے کامیاب انتخابی مہم چلائی جس سے مخالفین شکست خوردہ نظر آتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام…

عمران خان کشمیر کے بارے میں جن آپشن کی بات کر رہے ہیں ان کے بارے میں پارلیمنٹ کو کیوں آگاہی نہیں دی جا رہی: پیپلز پارٹی

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے بارے میں جن آپشن کی بات کر رہے ہیں ان کے بارے میں پارلیمنٹ کو کیوں آگاہی نہیں دی جا رہی، پاکستان کی اندرونی اور بیرونی صورت حال بگڑتی جا رہی ہے ،حکومت کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ان خیالات…

یہ آزاد کشمیر کی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ وہاں کل ہونے والے عام انتخابات کو تاریخ کے متنازع ترین الیکشن بننے سے بچائے:بلاول بھٹو زرداری

کراچی (24 جولائی 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ آزاد کشمیر کی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ وہاں کل ہونے والے عام انتخابات کو تاریخ کے متنازع ترین الیکشن بننے سے بچائے۔ عمران خان کا الیکشن کے آخری دنوں میں کشمیر جانا، الیکشن کمیشن…

اگر ملک میں مہنگائی اور کرپشن ہے تو سمجھ لیں حکمران چور ہیں:پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا, جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ تباہی سرکار کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کی تباہ کن سونامی آئی ہوئی ہے عوام اس سلیکٹڈ نااہل حکومت کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعائیں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے…

پی ٹی آئی کو آزاد کشمیر میں اے ٹی ایم مشینوں کے سوا کوئی امیدوار نہیں ملا ،کشمیری نوجوان پیپلزپارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دینگے :فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد :سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں 44 حلقوں میں پیپلزپارٹی کے جیالے میدان میں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ فواد چودھری اور شہباز گل اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں، عمران خان آزاد کشمیر کے الوداعی دورے کر رہے ہیں، پیپلزپارٹی…

کشمیر کے فیصلے کشمیری عوام کریں گے، ہم کسی اور کی ڈکٹیشن نہیں مانتے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

باغ/مظفرآباد ۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہی ، فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے،کشمیر کے فیصلے کشمیری عوام کریں، ہم کسی کی ڈکٹیشن نہیں مانتے،کوئی کٹھ پتلی جماعت کشمیریوں سے ہمارا تعلق نہیں توڑ سکتی،پاکستان کا وزیراعظم عمران خان، بھارتی وزیراعظم…

ملک نااہل سلیکٹڈ حکمرانوں کی وجہ سے بحرانوں کا شکار ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا, جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ ملک میں صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی حکومت کی نالائقی کی انتہا ہے اور گرمیوں میں گیس کا بحران نالائق وزیر اعظم کی عوام دشمن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ اپنے…

آئندہ عام انتخابات میں فتح عوام کی ہوگی، پیپلز پارٹی مرکز سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں فتح عوام کی ہوگی، پیپلز پارٹی مرکز سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔ انہوں نے یہ بات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں مراد علی شاہ نے سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات پر چیئرمین پیپلزپارٹی…

فواد چودھری اور شہباز گل اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے 44 حلقوں میں جیالے میدان میں ہیں، فواد چوہدری اور شہباز گل اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم نے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیر کے الوداعی دورے کررہے ہیں، پی ٹی آئی…