چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں فی الفور صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ کردیا

کشمور / کندھ کوٹ (31 اگست 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں فی الفور صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور اس سے پہلے والی حکومت کی کارکردگی دیکھنے کے بعد پاکستان کی عوام اب ملک میں نوجوان قیادت چاہتی ہے۔ بہت…

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مجوزہ بل ملک میں آزادی صحافت کا خاتمہ کردے گا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی / اسلام آباد (31 اگست 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے مجوزہ بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ایک کمیٹی کو پورے میڈیا کا مالک و مختار بنا دینا کسی صورت…

اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پروگریسیو تھاٹس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ’خواتین کا میڈیا میں کردار‘ کے عنوان سے ویبینار

برسلز( حافظ انیب راشد )اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پروگریسیو تھاٹس انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ’’خواتین کامیڈیا میں کردار‘‘کے عنوان سےایک ورچوئل رائونڈ ٹیبل ویبینار منعقد کیا گیا۔ویبینار کے منتظمین میں پی پی پی گلف مڈل ایسٹ کے صدراور او پی یو ایف کے چیئرمین میاں منیرہانس اورپروگریسیو تھاٹس انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر سیف اللہ…

پی پی پی کی حکومت آرہی ہے، اور جن لوگوں کو عمران خان نے نوکریوں سے نکالا ہے، ان سب کو بحال کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

خیرپور (29 اگست 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی کی حکومت آرہی ہے، اور جن لوگوں کو عمران خان نے نوکریوں سے نکالا ہے، ان سب کو بحال کریں گے۔ خیرپور میں وسان ہاوَس میں ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی چیئرمین…

سلیکڈ حکومت ہر طرف سے عوام کے حقوق پر حملہ آور ہے، انسانی حقوق چھینے جارہے ہیں، جمہوری حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

ٹنڈو الہیار : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکڈ حکومت ہر طرف سے عوام کے حقوق پر حملہ آور ہے، انسانی حقوق چھینے جارہے ہیں، جمہوری حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔ سلیکٹڈ حکومت کی ناانصافیوں کے خلاف سندھ میں احتجاجی مہم کا اعلان کل (اتوار) کیا جائے…

عوام وزیراعظم عمران خان کی تین سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں:بلاول بھٹو زرداری

ٹھٹہ (27 اگست 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام وزیراعظم عمران خان کی تین سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ پی ٹی آئی نے گھر اور نوکریاں دینے کا وعدہ کیا، لیکن لوگوں سے چھت کا سایہ اور روزگار چھینا گیا، حتیٰ کے سندھ کے چیف…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی ایک بار پھر وفاق کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی صورت میں سامنے آئی ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، سیکرٹری جنرل زرینہ زہری اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی ایک بار پھر وفاق کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہے…

عمران خان کی تین سالہ کارکردگی یہ ہے کہ انہوں نے مہنگائی کو آسمان پر پہنچا کر ہزاروں پاکستانیوں سے روزگار چھین لیا ہے: بلاول بھٹو زرداری #TabahiKay3Saal

کراچی (26 اگست 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تین سالہ کارکردگی یہ ہے کہ انہوں نے مہنگائی کو آسمان پر پہنچا کر ہزاروں پاکستانیوں سے روزگار چھین لیا ہے۔ پی ٹی آٸی کے تین سالہ دورِ اقتدار کی کارکردگی کے متعلق میڈیا سیل بلاول…

تباہی سرکار نے ملک کا ہر شعبہ تباہ و برباد کردیا ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، سیکرٹری جنرل زرینہ زہری اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے 3 سال میں ملک کا ہر شعبہ تباہ کردیا ہے، تحریک انصاف نے ایک بھی انتخابی وعدہ پورا نہیں کیا، اس نے جو وعدے اور دعوے 90 دن…