پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیرمین پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہفتہ تقریبات کے طور پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیرمین پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہفتہ تقریبات کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان پپپلز پارٹی کے سید نیر حسین بخاری نے اعلان کیا ہے کہ پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش ہفتہ تقریبات کے طور پرمنائی گی 5جنوری یوم پیدائش بانی چیرمین پارٹی بھرپورجوش و جزبے سے منایا جاییگا انہوں نے کہا کہ پارٹی کےتمام صوبائی ڈویژنل ضلعی شہری تنظیمی دفاتر میں قائد عوام زولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے کیک کاٹے جایینگے پارٹی کے بانی چیرمین قائد عوام کی آیینی سیاسی جمہوری قومی خدمات کے حوالے سے سیمنارز کا انعقاد بھی کیا جائے گا نیر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تمام زیلی تنظیمی ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم پیدائش کی تقریبات پورا ہفتہ منعقد کرینگی

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Please Login to comment
  Subscribe  
Notify of
%d bloggers like this: