پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری صاحب کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی صاحبہ کو فوری انصاف دلانے کی اپیل

*پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری صاحب کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی صاحبہ کو فوری انصاف دلانے کی اپیل* .

*یاد رہے کہ نگہت اورکزئی صاحبہ نے آج خود پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی نگہت بی بی کی زمینوں پر گورنر کے پی کے شاہ فرمان ناجائز قابض ہے*۔

*اور نگہت بی بی کے ساتھ انتظامیہ بلکل تعاون نہیں کر رہی اور شاہ فرمان کے اشاروں پر ناچ رہی ہے جسکی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اگر نگہت بی بی کو انصاف نہیں ملا تو مذاہمت بھی کریں گے : رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری*

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Please Login to comment
  Subscribe  
Notify of
%d bloggers like this: