کوروناوائرس کو بہانہ بنا کر عمراؤنا وائرس نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں پر ایف آئی آر دے دی: احسن رضوی


کوروناوائرس کے بعد عمراؤنا وائرس سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ایس او پیز
کوروناوائرس کو بہانہ بنا کر عمراؤنا وائرس نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں پر ایف آئی آر دے دی
پیپلزپارٹی کے احسن رضوی نے قوم کو عمراؤنا وائرس سے چھٹکارے کی ایس او پیز بتا ڈالی
پاکستان میں غُربت، مہنگائی، بیروزگاری ،لاقانونیت اور کرپشن کوروناوائرس سے زیادہ تحریک انصاف کے عمراؤنا وائرس نے پھیلائی
عمراؤنا وائرس پاکستان کی عوام اور معیشت کے لیے کورونا سے زیادہ مہلک بیماری ہے قوم کورونا وائرس کے بعد اب عمراؤنا وائرس سے بچاؤ کے لیے پُرعزم ہے پیپلزپارٹی عمراؤنا وائرس کو کوروناوائرس کے پیچھے نہیں چھپنے دے گی
احسن رضوی
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی لاہور

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Please Login to comment
  Subscribe  
Notify of
%d bloggers like this: