پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی اسکینڈل ہے: بلاول بھٹو زرداری
سکھر (19 جنوری 2021) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی اسکینڈل ہے۔ ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے کہ وہ کون لوگ تھے، جنہوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی تھی۔ پارٹی کے اسیر…